‏عمران نیازی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہے، تحائف ڈیکلیئرنہیں کیے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏عمران نیازی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہے تحائف ڈیکلیئر نہیں کیے جو پیسے آئے وہ اکاونٹس میں جمع نہیں کرائے اس لیے اب ڈر ہے کہ چوری سامنے آگئی ہے تو ٹاپک ہی بدل دو توشہ خانہ کا جواب نہیں دونگا میں عطاء تارڑ پہ بات کرونگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے