دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں گے، مریم نواز

مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏کہتا ہے ہم پر دہشتگردی کے مقدمے کیوں بن ریے ہیں؟ دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں گے، جس نوعیت کا جرم کرو گے پاکستان کے آئین و قانون کی وہی شق تم پہ لگے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے