لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ان ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے آج کا فیصلہ انہی کے خلاف چارج شیٹ کا درجہ رکھتا ہے۔ پنجاب حکومت عمران خان کے سپرد کرنے کیلیے پہلے ایم پی ایز کو ووٹ دینے سے روکا پھر انہیں نااہل بھی کیا۔