اسلام آباد
(پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اللہ کے بھروسے پر پی ڈی ایم نے جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا۔ بہت سے لوگوں نے کہا اپوزیشن دو چار ماہ رک جاتی تو اس نے اپنی تباہی میں ہی گر جانا تھا.لیکن اسکے ساتھ پاکستان نے بھی گر جانا تھا۔