فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک، دو ججز سے متعلق بات چیت

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہےہیں۔ فواد چوہدری کہہ رہے ہیں ، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں کہ آپ کے ساتھ پورا ٹرک کھڑا ہے، آپ بتائیں کیا کریں؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے