ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں علم ہے کہ تم نے چوری کی ہے جرائم کیے ہیں اس لیے جب عدالت بلاتی ہے تو اپنا پلاسٹر دکھا دیتے ہو لیکن اسے کوئی سازش کیلیے بلائے حکومت گرانے کیلیے اسلام آباد بلائے اقتدار کیلیے بلائے تو یہ دوڑا دوڑا جائے گا۔
Short Link
Copied