موروثیت موروثیت کا نعرہ لگانے والوں کو مریم نواز کا دبنگ جواب

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موروثیت موروثیت کی بڑی تکلیف ہورہی ہے لوگوں کو تو سُن لو عوام کی آواز اور محبت کو موروثیت نہیں جمہوریت کہتے ہیں ۔آپ نے تب بھی میرا اور نوازشریف کا ساتھ دیا جب نوازشریف کو اقامے کے فراڈ میں وزیراعظم کی کرسی سے ہٹایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے