آرمی چیف کی تعیناتی صرف وزیراعظم کی صوابدید ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏عمران نیازی ہر بات سے مُکر جاتا ہے پچھلے 4 سال میں کتنی باتیں ہوئی ہیں کسی ایک بات پہ وہ قائم رہا ہے؟اسے خود ہی یاد نہیں رہتا کہ صبح کیا کہا ہے. آرمی چیف کی تعیناتی صرف وزیراعظم کی صوابدید ہے وزیراعظم صاحب اس پہ فیصلہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے