اگر کے پی گورنمنٹ صوبے میں آٹا سستہ نہیں کرتا تو آپ کا خادم آپ کے لئے حاضر ہے، شہباز شریف

مانسہرہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے مانسہرہ میں عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کے پی گورنمنٹ نے صوبے میں آٹا سستا نہ کیا تو آپ کا خادم پورے کے پی کی عوام کے لیے آٹا سستا کرے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے