اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس کی حیران کن رپورٹ آئی ہے۔ دنیا کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس پر پاکستان نے 16 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 2017 میں پاکستان اس انڈیکس میں 117 پر تھا، اب پاکستان 140ویں نمبر پر ہے۔ اس حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا کرپشن تھا۔
Short Link
Copied