عمران خان کرسی چھن جانے کے خوف میں مبتلا ہیں، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت ہوگیا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کرسی چھن جانے کے خوف میں مبتلا ہیں، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت ہوگیا ہے، آپ بچ نہیں سکتے، کس کو نہ چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے