لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب نیب نیازی گٹھ جوڑ فیل ہوا جب وہاں بات نہ بنی تو اسکے بعد FIA کو استعمال کیا گیا. FIAکے اندر وہی کیس وہی سوالنامے جسکا تین سال سے جواب دیا جارہا ہے اسے FIA کے حوالے کردیا گیا اسی دوران لندن کورٹس کے فیصلے آئے ان فیصلوں میں واضح طور پہ کہا گیا کوئی منی لانڈرنگ کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوتی۔