لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر 3 سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے عمران مافیا اس ملک پر مسلط ہے اور اسے پورا تحفظ دیا جاتا ہے اپنی چوری اور ڈاکوں کو چھپایا جاتا ہے۔