گالی گلوچ کی سیاست جاری رہی تو پھر پاکستان کو خونی انقلاب سے کوئی نہیں روک سکتا، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک کو سنجیدہ اصلاحات کی ضرورت ہے اگر ہم نے گالی گلوچ کی سیاست جاری رکھی تو پھر پاکستان کو خونی انقلاب سے کوئی نہیں روک سکتا. یہ بھوکے ننگے عوام بپھرے ہوئے عوام فیکٹریوں کو لوٹیں گے بڑے محلات کو لوٹیں گے اور اس ملک کے اندر ایک ایسی انارکی پیدا ہوگی جس کا ہم اندازہ نہیں کرسکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے