دورۂ بیلاروس پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی اہم گفتگو

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ بیلاروس پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورۂ بیلاروس انتہائی اہمیت کا حامل ہے، بیلاروس کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان اور بیلا روس کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران زرعی مشینری، دفاعی پیداوار اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے