لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کچھ دن پہلے چیف منسٹر صاحبہ میوہسپتال تشریف لیکر گئیں اور وہاں انہیں عوام نے درہیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ اس وقت پنجاب میں صحت کے بجٹ میں 500 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور نہ صحت کے فنڈز میں کبھ
ی کوئی کٹوتی کی گئی ہے بلکہ نئے نئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
Short Link
Copied