اب پاکستان کا پرچم خلا میں بھی لہرائے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چائینز سپیس ایجنسی اور سپارکو کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے۔یہ پاکستان کے لیے بہت بڑی اچیومنٹ ہے کہ اب پاکستان کا پرچم خلا میں بھی لہرائے گا۔ اس کے لیے ہم چینی حکومت اور اپنے چینی دوستوں کے شکر گزار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے