پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں مخالفین کو صرف اذیتیں دیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں یہ لوگ خود پیسے لیکر افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ میں مصروف تھے ،وزیراعظم ہاؤس کی گائے بھینسیں بیچنے میں مصروف تھے ،آٹا چینی گندم اور ادویات سیکنڈلز میں مصروف تھے ، شہبازشریف صاحب کو صاف پانی کیس میں بلاکر گندا نالہ کیس میں گرفتار کرنے میں مصروف تھے۔ مریم نواز صاحبہ کو والد کے سامنے گرفتار کرنے میں مصروف تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے