اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے ترجمان رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایسے کارنامے بھی سرانجام دیئے ہیں جن کا جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ جس طرح گرفتاری کے وقت پٹرول بم مارے گئے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی کیا یہ سیاسی جماعتیں کیا کرتی ہیں۔
Short Link
Copied