Skip to content
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو دہشتگردوں کو پاکستان لیکر آئی ،عمران خان نے انہیں پاکستان کا دوست قرار دیا انہیں دوبارہ آباد کیا۔دہشتگردی کے حالیہ واقعات پہ یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ اس سب کے ذمہ دار بھی یہی لوگ ہیں۔