جلاؤ گھیراؤ کرنا توڑ پھوڑ انکے ریکارڈ کا حصہ ہے پی ٹی آئی پر کسی صورت یقین نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف
(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو بھی انہوں نے پرامن احتجاج کی بات کی تھی پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے جلاؤ گھیراؤ کرنا توڑ پھوڑ انکے ریکارڈ کا حصہ ہے پی ٹی آئی پر کسی صورت یقین نہیں کیا جاسکتا۔