اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کو بہتر سمت میں گامزن قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے پچھلے 10 سے 11 مہینے میں پاکستان کے حوالے سے بہت اچھی خبریں آرہی ہیں۔
Short Link
Copied