اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ عمران خان کے 9 مئی اور دیگر جرائم کو معاف کر دیا جائے، یو تو ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کو معاف کرنا حکومت کا اختیار نہیں ہے لیکن اگر ملکی استحکام کیلئے کوئی مثبت تجاویز دی جاتی ہیں تو ضرور غور کیا جائے گا۔
Short Link
Copied