فیض حمید کی مداخلت اتنی سنگین تھی کہ جس کے نتیجے میں کورٹ مارشل کیا جارہا ہے، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فیض حمید کے بارے کئی ایسی باتیں بھی سامنے آئیں کہ انکی سیاسی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور وہ مداخلت اتنی سنگین تھی کہ جس کے نتیجے میں کورٹ مارشل کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے