پختونخوا کے عوام کا پیسہ ریاست پر حملے کیلیے استعمال کیا جارہا ہے، سلمی بٹ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا یہ حال ہے کہ انشونس کمپنی ہر دوسرے دن اسے معطل کردیتی ہے کیونکہ حکومت کے پاس انشونس کمپنی کو دینے کیلیے پیسے نہیں ہیں۔ لیکن پختونخوا کے عوام کا پیسہ ریاست پر حملے کیلیے استعمال کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے