سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں اور وہ اختلافات ہی رہنے چاہیے ذاتی دشمنیوں میں تبدیل نہیں ہونے چاہیے۔مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میثاق جمہوریت سے پرانی تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے