اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دیدی۔
ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردی کے شبے میں کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں لیا جا سکے گا۔
انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔
Short Link
Copied