اللہ کے فضل سے مہنگائی میں کمی لیکر آئے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ، آپ سب کی دعاؤں سے نوازشریف صاحب کے وژن سے ہم مہنگائی میں کمی لیکر آئے ہیں۔ آٹے کی قیمت نیچے گئی ہے روٹی کی قیمت کم ہوئی ہے اور سبزیوں کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے