لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر چیز میں لیڈ لے رہا ہے لوگوں کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں پنجاب کو دیکھ کے۔میں پچھلے 5 ماہ سے آرام سے نہیں بیٹھی روزانہ 16 گھنٹے نان سٹاپ کام کرتی ہوں نہ میں خود آرام سے بیٹھتی ہوں نہ کسی کو بیٹھنے دیتی ہوں۔
Short Link
Copied