میں وزیر اعظم شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہوں، ارشد ندیم

لاہور (پاک صحافت) اولمپکس 2024 میں ورلڈ ریکارڈ بنانے والے ارشد ندیم نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا لگایا ہوا پودا ہوں اور ان کے پنجاب یوتھ فیسٹیول سے اپنی گیم کا آغاز کیا تھا اور آج میں اس مقام تک پہنچا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے