آئین کسی کو فلور کراسنگ کی اجازت نہیں دیتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلور کراسنگ کے حوالے سے آئین اور قانون بالکل واضح ہے کہ فلور کراسنگ نہیں ہوسکتی اور ایک پارٹی کا بیان حلفی اگر آپ اسمبلی میں جمع کروا دیں کہ میں فلاں جماعت کا رکن ہوں تو کیا وہ حلف نامہ کینسل ہوسکتا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے