اسلام آباد (پاک صحفات) طارق فضل چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے شخص کے پاس کسی بھی جماعت میں شمولیت کیلیے 3 دن کا وقت ہوتا ہے۔ کوئی بھی عدالت خواہ وہ سپریم کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت وہ آئین کی تشریح تو کرسکتی ہے لیکن اسے ری رائٹ ہرگز نہیں کرسکتی۔ ہم نے آئین کے مطابق اس ایکٹ کو مزید واضح کرنے کیلیے ترمیم کی ہے۔
Short Link
Copied