عظمی بخاری کی وی لاگر عمر عادل کے خلاف مقدمے کی درخواست

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے وی لاگر عمر عادل کے خلاف مقدمے کی درخواست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عظمی بخاری نے ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عمر عادل نے وزیراعلی پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردار کشی کی۔

اس حوالے سے درخواست میں کہا گیا کہ عمرعادل گندے انڈے کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کے ہوسٹ ہیں، ان کی وزیراعلی پنجاب اور خواتین اینکرز سے متعلق گفتگو پر کارروائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے