(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے 9 مئی کے حملوں سے متعلق اعتراف جرم کیا ہے اور بتایا کہ مشاورت سے یہ طے پایا تھس کہ ممکنہ گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔
Short Link
Copied