اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کا آغاز ہوچکا ہے صوبوں کو کہیں بھی وفاق کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو فی الفور مدد فراہم کی جانی چاہیے۔ محرم الحرام میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔