اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اس پارلیمنٹ کی توہین کب نہیں ہوئی؟ اس کے وزیراعظم کو پھانسی پہ چڑھادیا جاتا ہے عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے لیکن پارلیمنٹ نے ہمیشہ کوشش کی کہ اداروں کے درمیان تصادم بالکل نہیں ہونا چاہیے۔
Short Link
Copied