موجودہ حکومت میں کرپشن کے بے پناہ اسکینڈلز ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں کرپشن کے بےپناہ اسکینڈلز ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں مہنگائی میں کبھی اتنا اضافہ نہیں ہوا جتنا اب ہو چکا ہے۔ جس طرح قرضوں پر قرضے لیے جا رہے ہیں اس کی مثال پہلے نہیں ملتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے